Add To collaction

16-Apr-2022 لیکھنی کی کہانی -

یونہی عمر بھر  کیا تڑپنا لکھا ہے
خدا جانے میرے مقدر میں کیا ہے

سلگ سکتا ہے اشک غم سے یہ گلشن 
دبا کرکے آنکھوں میں آنسو رکھا ہے

دوا دے کہ زہرے ہلاہل مسیحا
مجھے تجھ سے شکوہ نہ کوئی گلا ہے

جاوید سلطانپوری 

   14
6 Comments

Reyaan

17-Apr-2022 09:45 PM

Very nice 👍🏼

Reply

Shnaya

17-Apr-2022 01:49 PM

Very nice

Reply

Simran Bhagat

16-Apr-2022 08:11 PM

Nice

Reply